ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / مسقط عمان میں پیر کو منائی جائے گی عیدالفطر؛ اسی رات ہوگی بھٹکل مسلم جماعت مسقط کی عید ملن پارٹی

مسقط عمان میں پیر کو منائی جائے گی عیدالفطر؛ اسی رات ہوگی بھٹکل مسلم جماعت مسقط کی عید ملن پارٹی

Sat, 24 Jun 2017 22:09:22    S.O. News Service

مسقط 24جون (ایس او نیوز)  مسقط کی وزارت مذہبی اُمور کی طرف سے خبر دی گئی ہے کہ عمان میں چاند کہیں پر بھی نظر نہیں آیا ہے، اس لئے اس بار پورے 30 روزے رکھے جائیں گے، میڈیا رپورٹس کے مطابق  عمان میں پیر کو عیدالفطر منائی جائے گی۔

خیال رہے کہ عید الفطر کی رات کو بھٹکل مسلم جماعت مسقط کی جانب سے سیب میں عیدملن کی تقریب منعقد کی گئی ہے، یعنی یہ تقریب پیر کی رات بعد نماز عشاء  شروع ہوگی۔ جماعت کے کنوینر عبدالواجد دامودی نے عمان میں مقیم بھٹکل کے تمام حضرات سے درخواست کی ہے کہ وہ جماعت کے اس پروگرام میں شریک ہوکر پروگرام کو کامیاب بنانے میں تعائون کریں۔

اس نیوز کے تعلق سے اس سے قبل شائع رپورٹ

عیدالفطر یعنی یکم شوال کی رات کو ہوگی مسقط میں بھٹکل مسلم جماعت کی عید ملن تقریب؛ بچوں کےہوں گے رنگا رنگ اور دلچسپ پروگرام
 


Share: